شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / سکھر: گیس سلنڈر پھٹںےسے 12 بچے زخمی
loading...
سکھر: گیس سلنڈر پھٹںےسے 12 بچے زخمی

سکھر: گیس سلنڈر پھٹںےسے 12 بچے زخمی

سکھر(نامہ نگار)سکھرکےعلاقے پنوں عاقل میں غباروں میں ہوابھرتے گیس سلنڈر پھٹ گیا جس سے بارہ بچےزخمی  ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق پنوں عاقل کےقریبی گاؤں میں بچےگیس والےغبارےخریدرہےتھے۔اسی دوران اچانک سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔جس کے نتیجے میں غبارےبیچنےوالاشخص شاہداور بارہ بچےزخمی ہوگئے۔ جن کو فوری طور پر پنوں عاقل اسپتال لے جایا گیا۔جہاں سے نازک حالت کے باعث کئی بچوں کو سول اسپتال سکھر منتقل کردیاگیا ہے۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top