شہ سرخیاں
Home / پاکستان / این آر اوکیس کا فیصلہ آگیاسپریم کورٹ نے 6 آپشنز اٹارنی جنرل کو دے دیے۔

این آر اوکیس کا فیصلہ آگیاسپریم کورٹ نے 6 آپشنز اٹارنی جنرل کو دے دیے۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے این آر او کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 6آپشنز اٹارنی جنرل کو پیش کردیے۔ چئیرمین نیب نےعدالتی احکام پر عمل کرنے سے دوٹوک جواب دے دیا۔ وزیراعظم کی مزاحمت سے لگتا ہے کہ وزیراعظم دیانت دار نہی۔ آئیں کی شق62 ایک صدر، وزیراعظم اور وزیر قانون پر لاگو ہے۔ وزیر اعظم نااہل بھی ہوسکتے ہیں۔ وزیراعظم کی اہلیت کوآرٹیکل 62 کے تحت ہونا چاہیے۔ ملک کی قسمت کا فیصلہ عوام پر بھی چھوڑا جاسکتا ہے۔

x

Check Also

لاہور:اسپتال میں جگہ نہ ملنے پررکشے میں بچے کا جنم

لاہور(مانیٹرنگ سیل) پنجاب میں ایک اور ماں نے اسپتال کے باہر رکشے ...

Connect!