شہ سرخیاں
Home / پاکستان / کراچی:جیالوں نے چھوٹاسا ٹریلر دکھایا ہے : خورشید شاہ

کراچی:جیالوں نے چھوٹاسا ٹریلر دکھایا ہے : خورشید شاہ

کراچی(نامہ نگار)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جیالوں نے آج چھوٹا سا ٹریلر دکھایا ہے ابھی لاہور میں بھی رنگ جمائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ  کا ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم کسی شیر اور بلے سے ڈرنے والے نہیں ہیں کوئی کہتا ہے بچہ شیر کا شکار کیسے کرے گا۔ بچے سے ہاتھ ملاؤ ،طاقت کا اندازہ ہو جائے گا۔

x

Check Also

قصور: دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) دو نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے میاں ...

Connect!