شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : taxila (صفحہ 5)

ٹیگ کی محفوظات : taxila

ٹیکسلا : حساس اداروں کی کارروائی ، افغان اہلکار پکڑا گیا

ٹیکسلا(مانیٹرنگ سیل)ٹیکسلا میں پولیس اور حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے افغان آرمی کے اہل کار کو گرفتار کر لیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم علاقے میں سبزی کی دکان چلاتا تھا۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور حساس اداروں ...

مزید پڑھیں »

ٹیکسلا:خطیب اہل سنت علاقہ پیرعبدالقادر کے جوانسال فرزند صاحبزادہ فاروق احمد عباسی رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے

ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی ) خطیب اہل سنت علاقہ پیر عبدالقادر کے جوانسال فرزند صاحبزادہ فاروق احمد عباسی رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے،مرحوم کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں انکے آبائی گاؤں جنڈی شریف میں سپرد خاک کردیا گیا،جامعہ ...

مزید پڑھیں »

ٹیکسلا: تھانہ سٹی واہ کینٹ پولیس نے دوہرے قتل کااشتہاری ملزم گرفتارکرلیا

ٹیکسلا(نامہ نگار)تھانہ سٹی واہ کینٹ پولیس نے دوہرے قتل کااشتہاری ملزم گرفتارکرلیا،ملزم نے واہ کینٹ کے علاقہ بہوٹی پنڈ میں دوسگے بھائیوں کوقتل کیاتھااور21سال سے مفرورتھا،تفصیلات کے مطابق 21سال قبل تحصیل ٹیکسلاکے علاقہ بہوٹی پنڈمیں زمین کے تنازعہ پرعبدالمالک ولدعبدالخالق ...

مزید پڑھیں »

واہ ٹیکسلا سرکل میں منشیات فروشوں کے ڈیرے، آئے روزچوری ڈکیتی راہزنی کی وارداتیں

ٹیکسلا(نامہ نگار)واہ ٹیکسلا سرکل میں منشیات فروشوں کے ڈیرے،آئے روزچوری ڈکیتی راہزنی کی وارداتیں،جی ٹی روڈ پر واقع ہوٹل بھی پولیس سرپرستی میں قحبہ خانے اورمنشیات فروشی کے اڈے بن چکے، واہ کینٹ میں منعقد سی پی او راولپنڈی کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!