شہ سرخیاں
Home / پاکستان / طاہر القادری نے انا للہ و انا الیہ راجعون پڑھ دی
loading...
طاہر القادری نے انا للہ و انا الیہ راجعون پڑھ دی

طاہر القادری نے انا للہ و انا الیہ راجعون پڑھ دی

کراچی (مانیٹرنگ سیل)عمران خان کے فیصلے پر طاہر القادری نے بھی مایوسی کا اظہار کردیا، کہتے ہیں میرے پاس الفاظ نہیں، انا للہ و انا الیہ راجعون۔علامہ طاہر القادری نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان کی جانب سے احتجاج ختم کرنے کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے مایوسی کا اظہار کیا، ان کا کہنا ہے کہ سب باتیں سن لیں، میرے پاس الفاظ نہیں، پی اے ٹی سربراہ نے انا للہ و انا الیہ راجعون پڑھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ یوم تشکر منانا پی ٹی آئی کا فیصلہ ہے، پی ٹی آئی کے فیصلے پر کچھ نہیں کہہ سکتا، اس وقت کوئی مشورہ دینے کی پوزیشن میں نہیں

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top