شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / ترنول: سلک روٹ تعمیر کی وجہ سے ہم خوفناک جنگ کے دہانے پر کھڑے ہیں، عامر شہباز ہاشمی

ترنول: سلک روٹ تعمیر کی وجہ سے ہم خوفناک جنگ کے دہانے پر کھڑے ہیں، عامر شہباز ہاشمی

ترنول(نامہ نگار)تحریک رحمت کے مرکزی ترجمان عامر شہباز ہاشمی نے ’’سی پیک منصوبہ کو درپیش چیلنجزاور ان کا حل‘‘کے موضوع پر ترنول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پا کستا ن میں سلک روٹ تعمیر ہو نے کی وجہ سے ہم خو فنا ک جنگ کے دہا نے پر کھڑے ہیں ۔پا کستا ن کی دشمن قو تیں آج پا کستا ن کی معا شی ترقی کی طر ف بڑھتے قدموں کو روکنا چا ہتے ہیں جس کیلئے وہ داخلی اور خا رجی حوالوں سے سا ز شیں مر تب کر رہے ہیں تا کہ پا کستان عدم استحکام کا شکا ر ہو جائے۔اس موقع پر تقریب میں محمد جاوید،اظہر حسین قاضی،محمد اسحاق عباسی ،عتیق الرحمن اور سر فراز گجرکے علاوہ سینئرصحافی بھی موجود تھے۔عامر شہباز ہاشمی نے مزید کہا کہ یا د رکھیں پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے اور اس جنگ میں کا میابی کے لئے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں مسلما نو ں کو ہدایت فر ما دی ہے ہاں!یہ سچ ہے کہ اگر تم نے (دشمن کے مقا بلے میں )ہمت نہ ہا ری اور حو صلہ مند وثا بت قدم رہے اور تقویٰ اختیا رکیے رہے،تو کا فر اگر نا گہاں جو ش میں آ کر تم پر چڑھ دوڑیں تو تمہا را رب اسی وقت پا نچ ہزار چیدہ چیدہ فر شتوں کے ذریعہ تمہا ری مدد کو بھیجے گا ۔یا د رکھو !یہ (مدد کا وعدہ )اللہ نے کیا ہے اور اس کو تمہا رے لیے نصر ت وفتح کی خو شخبری بنا یا ہے تا کہ تمہا رے قلوب مطمئن ہو جا ئیں ورنہ فتح و شکست تو ہے ہی اللہ کے ہاتھ میں ،جو تمام جہانوں کا مالک اور با دشا ہ ہے اور کما ل دانائی سے کُل امور سر انجام دینے والا ہے۔.مسلما نو! یاد رکھو اگر موجودہ ملی حا لا ت پر قا بو پا نا اور جنگ جیتنا مطلو ب ہے تو فقط ایک ہی راستہ ہے کہ آ دمی کے بنا ئے ہو ئے آئین کی جگہ اللہ کے حکم کے مطا بق بلا تا خیر قرآن حکیم کو پا کستا ن کا آ ئین قرار دیا جا ئے اور اس پر عمل کر نے کا اعلان کر دیا جا ئے ۔اللہ کے وعدے کے مطا بق ہما رے ملکی وبین الا قوامی حا لات درست ہو جا ئیں گے اور ملک میں ایک شخص بھی بھوکا اور بنیا دی ضرویا ت زندگی کے حصول کے بغیر نہ رہے گا۔

error: Content is Protected!!