شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / تصو یر یں لگا ؤ گے ؟
loading...
تصو یر یں لگا ؤ گے ؟

تصو یر یں لگا ؤ گے ؟

sohail warsiکر پشن کا رونا ، ہم عوام تو روتے ہیں ، خو ش قسمتی سیاست دان بھی رولا ڈا لتے ہیں کہ کر پشن سے ملک تبا ہ ہو رہا مگر یہ سیاست دان وہ جو حال میں اقتدار سے با ہر ہو تے ہیں ، حا ل والے جب ما ضی میں اس طرف تھے یہ بھی ایسے ہی رونا ریکا رڈ کر واتے رہے ہیں، پھر بھی کر پشن ؟شا ہد عدل انصا ف کر نے میں ذاتی مفا د ہیں ، عوام کا خواب شا عر کے الفا ظ ۔۔۔
با نٹے نہ اپنے اپنوں کو اندھا ریو ڑیاں
انصا ف وعد ل چا ہے قا سم کو ئی بھی ہو
با ت سا دہ کر تے ہیں ، جس طر ح بڑ ے دفتر وں میں ان لو گوں کی تصو یر یں ان کے عظیم کا رنا موں کی وجہ سے نصب کی جا تی ہیں ، اور لو گ ان تصو یر وں کو دیکھ کر اپنے اندر بھی ایسی تو انا ئی لا نے کا عہد کر تے ہیں کہ ہم بھی ایسے کو ئی کا رنا مہ کر یں ، ملک قوم کے لیے کو ئی عظیم کا م کر یں تاکہ ہم بھی اس لسٹ میں شا مل ہو ں ، جیسے ان کو دیکھ کہ ان کو داد دیتے ہیں ، ایسے ہمیں بھی شا ندار الفا ظ سے خرا ج تحسین پیش کیا جائے گا ، ایک اور رخ ، با رسلونا میں ٹر ین ا سٹیشن کے اند ر جیسے داخل ہوا تو سا تھ وا لی دیو اریوں پر بہت سی تصو یر یں نظر آ ئیں ، دوست سے پوچھ ، تو بتا یا گیا یہ ان لو گوں کی تصو یر یہاں لگا ئی گئیں ہیں جو ٹر ین اسٹیشن میں بغیر ٹکٹ کے داخل ہو تے رہے ہیں ، کہا ان کو سزا ء تو مل گئی ہو ہو گی ، پھر تصو یر یں ، وہ اس لیے کہ جو لو گ کچھ یو رو کے لیے ٹکٹ نہیں لیتے اور پکڑ ے نہیں گے ، یا وہ لو گ جو سو چتے ہیں کہ کچھ لو گ ٹکٹ کا استعمال نہیں کر تے پھر بھی سفر کر تے ہیں تو ہم بھی ایسے ہی کر تے ہیں ، تو یہ تصو یر یں ان لو گوں کے لیے میسج ہے جو ایسا سو چتے ہیں ، ایک ڈر ، ایک پیغا م ، ہے ان تصو یروں میں کہ غلط کام کر تے پکڑ ے گے تو ایسی جگہوں پر تصو یریں لگیں گئیں تو دیکھنے والے ایک دم سمجھ جا ئیں گے انہوں نے ضرور کو ئی فراڈ کیا ہے ، ایسے بد نا می ہو گی ، اور نہ جا نے یہ تصو یر کب تک ، اور نا جا نے کہاں کہاں نصب کی جا ئیں گئیں ، لہذا ، ایسا کو ئی فراڈ ، چا ہے چند یو رو کا بھی ہو نہ کیا جا ئے ، حیر ات تو ہوئی ، ساتھ یہ خیال بھی آ یا کہ یہ ممالک ان چھو ٹی چھو ٹی با توں کو نو ٹ کر کے ایسی پا لیسی اپنا تے ہیں کہ بہت سی چھو ٹی غلطیوں کے ساتھ وہ لو گ پیچھے ہٹ جا تے ہیں جو بڑا فراڈ پلا ن کر کے بیٹھے ہو تے ہیں ۔
ہما رے ہاں کیا ایسے چھو ٹے مو ٹے فرا ڈ نہیں ہو تے ، بڑ ی کر پشن کا ذ کر بعد میں ، چھو ٹے مو ٹے ہو تے ہوں گے ، سرکا ری دفا تر تو مشہو ر ہیں کہ وہاں پر فا ئل کو ٹھیک ٹیبل تک جا نے کے لیے نیچے لیول پر چند سو روپے لے ہی لیے جا تے ہیں تو صر ف اسلا م آ با د کی بات کر تے ہیں ، جہاں بہت سے سر کا ری دفا تر ہیں ، ان میں سے کسی ایک میں بھی کیا چند پیسوں کا فرا ڈ نہیں کیا گیا ، لو گوں سے دھو کا دے کے رشو ت نہیں لی گئی ، لی گئی ہو گئی ، پھر کسی ایک دفتر میں بھی کو ئی ایسی تصویر لگا ئی گئی ، جس کو دیکھ کے لو گ سمجھ جا ئیں کہ ہم بھی اپنا اندر صا ف کر لیے ، ورنہ اپنے دفتر کی دیوار پر ہما ری تصو یر ہو گی اور لو گ تھو کیں گے ہم پر ، ہما رے ہاں کیوں ایسا نہیں کیا جا تا ، کیا چھو ٹی با تیں بڑی تبد یل نہیں لا ٹی ہیں ، جو سیا ست دان آ ئے دن پر یس کا نفر نس کر کہ عوام سے ہمدردی لیتے ہیں کہ مو جو دہ حکومت والے کر پشن کر رہے ہیں وہ بھی یو رپ آ تے جا تے ہیں کیا وہ ان تصو یروں والا ہی صرف آ ئیڈ یا کیوں اپلا ئی نہیں کر تے ہیں ، کیو نکہ جا نتے ہیں کہ ،آ ج چند پیسوں والوں کے خلا ف ایسے سخت پیغا م دیا گیا تو کل بات بڑی کرپشن کر نے والوں تک آ جا ئے گی ، کہیں ہم بھی نہ اس آ ئیڈ یا کا شکا ر نہ ہو جا ئیں ۔
جو سیا ست دان اقتدا ر والے وہ کہتے ہیں ما ضی والوں نے کر پشن کی ، جو ما ضی والے وہ کہتے ہیں کہ حال والے کر رہے ہیں ، ملک کی بڑی سیاسی جما عتیں ، وفا ق میں نہ بھی ہوں ایک ایک صو بہ ان کے پا س رہا ہے ، کیا ان سیاسی جما عتوں میں کسی نے اپنے صو بوں میں ان لو گوں کی تصو یریں ایسے سر عام دیواروں پر لگا ئی ہیں جو ہما رے سیا ست دان رشو ت لیتے رہے یا کر پشن کر تے رہے ، کیا ان جما عتوں نے اپنے صو بوں سے ہر سال بجٹ کی طر ح رشو ت لینے والوں کی لسٹ بنا کر عوام کے سا منے میڈ یا پر لا ئے تا کہ لو گ سبق حا صل کر یں ، اور ایسے لسٹ میڈ یا پر آ ئے تو قا نو نی سزا کہ ساتھ اس طر ح کی بد نا می اور بے عز تی بند ے کو غلط کا م سے جلد رو ک لیتی ہے ، ہما رے ہاں کیوں ایسی مثالیں نہیں قا ئم کی جا تی ہیں ، جب ہر جما عت ایسا نہیں کر تی تو پھر ان سیاست دانوں کے پیچھے کیوں کھڑی ہو تی ہے اور اس نعر ے کا جو اب جو ش کے ساتھ کیوں دیتے ہیں کہ کر پشن کے خا تمے کے لیے ہم تمہا رے ساتھ ہیں ، کیا ٹھیک کہا جا تا جیسے عوام ویسے حکمران ۔
کچھ دن پہلے ایک ایم این اے صا حب کے ایک عز یز دوست اپنے ایم این اے صا حب کی تعر یف کر تے فر ما رہے تھے کہ ایم این اے صا حب کو بیس کر وڑ رشو ت کی آ فر ہو ئی اور اس شخص نے اتنی بڑ ی رقم کو ٹھو کر ما ر دی ، یہ بیا ن سنا ہی تھا کہ ایک دم سوال یہ ذہن میں آ یا کہ اس ایم این اے نے ان لو گوں کے خلا ف کیا قانونی کا روائی کی جنہوں نے اتنی بڑی رقم کی رشوت دینے کی آ فر کی ، ایم این اے را جہ جا وید اخلا ص صا حب ہیں ، سوال تنگ کر رہاں تھا تو ان کے قر یبی ساتھی اشتیاق چو ہد ری صا حب سے فورا ربط کر کہ پو چھ کہ آ پ ایم این اے صا حب کے تر قیا تی کا موں کا اکثر ذکر کر تے ہیں تو مہر با نی کر کہ اس بیس کر وڑ رشوت کی کہا نی بتا ئیں اور سوال یہ کہ ان لو گوں کے خلا ف کیا ایکشن لیا گیا ، اشتیا ق چو ہد ری صا حب نے بتا یا کہ یہ رشو ت کی آ فر کچھ عر صہ پہلے ہو تی تھی ، کسی اور ایم این اے کے گھر ڈنر پر را جہ جا وید اخلا ص صا حب سے کسی سڑ کوں کے ٹھیکے لینے والے کمپنی کے مالک سے ملا قا ت کر وا ئی گئی تو اس نے اتنی رشو ت کی آ فر کی تھی ، اور اس کمپنی کے ما لک کو چھے سا ت ما ہ کسی کیس میں سزا ہو چکی ہے ،اور اس رشو ت کی آ فر پر قا نونی کا روئی کی گئی تھی ۔
ایساہوا ہو گا ،بہت سے سیا ست دان جو بڑی سیٹوں پر ہیں ان کو ایسے رشو ت کی آ فر ہو تی ہیں ، کیا ان فرا ڈ کر نے والوں کی لسٹ ، کو ئی تصو یر یں ایسے لگا ئی جا تی ہیں جس سے با قی لو گ عبر ت حا صل کر یں ،نہیں ایسا نہیں ہے ، ہما رے ہاں رواج ہے ، خو د جو مر ضی کرو ، دوسر ے پر الزمات کی با رش جا رہی رکھیں ، یہاں کسی ایک سیا ست دان سے اس کی کر پشن پر سوال کیا جا ئے تو وہ آ گے سے فر ما تے ہیں جس سا ست دا ن نے اس کر پشن کا ذکر کیا وہ اپنی فلا ں کر پشن کی کہانی بتا ئے ، بس عوام بے چا ری ایسے گھو متی ہے ، جیسے گیند کبھی ایک کے ہا تھ میں تو کبھی دوسر ے کے ہا تھ میں جا تی ہے ۔ کر پشن کا رونا ، ہم عوام تو روتے ہیں ، خو ش قسمتی سیاست دان بھی رولا ڈا لتے ہیں کہ کر پشن سے ملک تبا ہ ہو رہا مگر یہ سیاست دان وہ جو حال میں اقتدار سے با ہر ہو تے ہیں ، حا ل والے جب ما ضی میں اس طرف تھے یہ بھی ایسے ہی رونا ریکا رڈ کر واتے رہے ہیں، پھر بھی کر پشن ؟شا ہد عدل انصا ف کر نے میں ذاتی مفا د ہیں ، عوام کا خواب شا عر کے الفا ظ ۔۔۔
با نٹے نہ اپنے اپنوں کو اندھا ریو ڑیاں
انصا ف وعد ل چا ہے قا سم کو ئی بھی ہو

note

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top