شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / ٹیکسلا: ہونہار طالبہ ماہین مسعود کا اعزاز

ٹیکسلا: ہونہار طالبہ ماہین مسعود کا اعزاز

ٹیکسلا (نامہ نگار)ہائی ٹیک کالج ٹیکسلا کی ہونہار طالبہ ماہین مسعود نے فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن اسلام آباد کے انٹر میڈیٹ پری میڈیکل گروپ کے امتحانات میں 980نمبر حاصل کر کے کالج میں نمائیاں پوزیشن حاصل کی،آفیسر کالونی واہ کینٹ کی رہائشی ماہین مسعود ٹیکسلا کے معروف معالج ڈاکٹر مسعود احمد خان کی دختراور نامور ماہر تعلیم الزاویہ اکیڈمی گلبرگ کالونی واہ کینٹ کے منتظم اعلیٰ فیصل محمود خان کی بھتیجی ہیں،اپنی کامیابی پر ماہین مسعود کا کہنا تھا کہ انکی کامیابی والدین کی دعاوں اور اساتذہ کی ان تھک محنت کا نتیجہ ہے، ماہن مسعود ڈاکٹر بن کر دکھی انسانیت کی خدمت کا جذبہ رکھتی ہیں،جبکہ ایم بی بی ایس کے بعد متحرمہ گائنی میں سپیشلائزیشن کرنے کا ارادہ بھی رکھتی ہیں

error: Content is Protected!!