شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ٹیکسلا:ورشپ ڈسائپلز آرگنا ئزیشن کی جا نب سے نجی ہوٹل میں سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے غم میں تقریب کا انعقاد
loading...
ٹیکسلا:ورشپ ڈسائپلز آرگنا ئزیشن کی جا نب سے نجی ہوٹل میں سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے غم میں تقریب کا انعقاد

ٹیکسلا:ورشپ ڈسائپلز آرگنا ئزیشن کی جا نب سے نجی ہوٹل میں سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے غم میں تقریب کا انعقاد

ٹیکسلا ( ڈاکٹر سید صابرعلی سے )ور شپ ڈسائپلز آرگنا ئزیشن کی جا نب سے نجی ہو ٹل میں سا نحہ کو ئٹہ کے شہداء کے غم میں تقر یب کا انعقا د کیا گیا جس میں مہمان خصو صی ،ڈی ایس پی سا جد گو ندل ، ایس ایچ او با بر ،ما ہرتعلیم چو ہد ری عطا الر حمن ،شو کت حیا ت،شفقت حیا ت ،طا ہر دور انی ،اور دیگر مہما نو ں نے شر کت کی تقر یب کے میز با ن شر جیل اما ن اور سارہ اوما ن نے بھر پور انداز میں تقر یب میں آنے والے مہما نو ں کو خو ش آمدید کہا اور تقر یب میں ہر مذہب کر سچن بر ادری ، سکھ بر ادری ، ہندو بر ادری اور مسلم بر ادری سے تعلق رکھنے والے مہما ن گر می نے اکثیر تعداد میں شر کت کی ور شپ ڈسائپلز آرگنا ئزیشن کے ڈا ئریکٹر شر جیل اوما ن نے تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ہم خدا کے شکر گز ار ہیں کہ پا کستا ن ہما را ملک ہے اور ہمیں اس پر فخر ہے کو ئٹہ سا نحہ میں شہید ہو نے والے پو لیس افسرا ن کو خر اج تحسین پیش کر تے ہیں اس کے ساتھ سانحہ کو ئٹہ کے شہداء کے غم میں دس سیکنڈ کی خا مو شی اختیا ر کی گئی شا ھین گر وپ نے خو بصو ر ت نغمو ں سے سانحہ کو ئٹہ کے شہداء کو خر اج تحسین پیش کی مشہور گلو کار روبن غو ری نے احمد ندیم قا سمی کا کلا م پیش کیا مسلم کمیو نٹی کی نما ئند گی کر تے ہو ئے ما ہر تعلیم عطا الر حمن چو ہدری نے کہا کہ ہم تما م مذ اہب کا اختر ام کر تے ہیں اور تما م مذاہب میں اسلام سب سے اعلیٰ مذہب ہے اور اسلام کا مطلب ہی سلامتی ہے اسلام میں ایک شخص کا قتل ساری انسا نیت کا قتل ہے پا کستا ن میں ہر مذہب کو مکمل طو ر پر آزادی حا صل ہے قا ئداعظم کی قیا ت میں ملک حا صل کر نے میں سب کی قر با نیا ں شامل ہیں عطا الرحمن چو ہدری نے کو ئٹہ سانحہ میں شہید ہو نے والے پو لیس افسران کو خراج تحسین پیش کی بچو ں نے خو بصو رت انداز میں پا کستا نی ملی ترانہ پیش کیے ور شپ ڈسائپلز آرگنا ئزیشن کے ڈا ئریکٹر شر جیل اوما ن نے کر سچن بر ادری کی نما ئند گی کر تے ہو ئے کہا کہ شر اب پینا ہما رئے مذہب میں حر ام ہے ہما ری اسلا می کتا بو ں میں شر اب پینا ،زِنا کا ری کو حر ام قر ار دیا گیا شر جیل اوما ن نے خو بصو ر ت انداز میں تر ک منشیا ت پر گا نا پیش کیا تقر یب کی مہما ن اقرا ء نے کہا کہ منشیا ت کا استعما ل جسم کو نقصا ن پہنچا تا ہے منشیات کا استعما ل اپنے آپ کو قتل کر نا ہے تقر یب کی میز بان ور شپ ڈسائپلز آرگنا ئزیشن کی چیئر پر سن سا را اوما ن نے تقر یب کے اختتا م پر کہا کہ منشیا ت کے خا تمے کے لیے تما م مذ اہب کو مل کر کا م کر نا ہو گا سکو ل اور کا لج سے اس کا م کو شر و ع کر یں گے اور لو گو ں کو اس چیز کا شعو ر دینا چا ہتے ہیں ۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top