شہ سرخیاں
Home / علاقائی / ای ایس ٹی ٹیچرزکامطالبات کے حوالے سےڈی سی آفس کے باہراحتجاج

ای ایس ٹی ٹیچرزکامطالبات کے حوالے سےڈی سی آفس کے باہراحتجاج

وہاڑی﴿بیورو چیف﴾ 43ای ایس ٹی اسا تذ ہ نے جنوری کی پرو مو شن کمیٹی کا اجلا س کے التوائ کو اپنے جا ئز حقو ق کی تلفی قرار دیتے ہو ئے احتجا جی تحر یک چلا نے کا آ غاز کر دیا
کلا سوں کا تد ر یسی با ئیکا ٹ کر سکتے ہیں اسا تذ ہ کے ر نہما ئوں کا ڈی اسی او کمپلیکس میں شد ید احتجا ج ۔ تفصیل کے مطا بق پنجاب حکومت کی جا نب سے 9سا ل بعد ڈی سی اووہاڑی کی و سا طت سے ای ایس ٹی اسا تذہ کو آ ج ہفتہ کے روز ڈی پی سی کمیٹی کے ذر یعے محکما نہ پرو مو شن ملنے کا اطلاع تھی تا ہم نا معلوم و جو ہ کی بنا پر میٹنگ نہ ہو سکی جسپر 43اسا تذہ نے
تحر یری د ستخطوں سے ڈی سی او وہاڑی کو یا داشت پیش کی کہ حکو مت کا نما ئدہ پہنچ چکا ہے عدا لتی کیس بھی مبینہ طور پر کو ئی نہیں اور اس سر ٹیفکیٹ ای ڈی او تعلیم نے بھی پیش کر دیا ۔ کی سنیارٹی لسٹ میں تما م ای ایس ٹی اسا تذ ہ شامل ہیں اسلئے اگر آ ج ہفتہ کو ڈ ی پی سی میٹنگ نہ کرا ئی تو اسا تذہ با قا عد ہ اضتجا جی تحر یک کا آ غا ز کر دیں گے ۔ تا ہم میٹنگ او قات کار کے دورا ن نہ ہو سکی جس پر ای ایس ٹی ایسو سی ایشن وہاڑی کے ضلعی صدر علی اصغر گھمن کی قیادت میں در جنوں اسا تذہ نے اسے نا انصا فی قرار د یتے ہو ئے ڈی سی او کمپلیکس میں مظا ہرہ کر تے ہوئے کیا اس مو قع پر احتجا جی پر یس کانفر نس کر تے ہو ئے ضلعی صدر علی اصغر گھمن اور د یگر اسا تذہ محمد مختار ۔ اعجا ز احمد ۔ لیا قت حسین ہا شمی ۔ محمد علی ۔ محمد ر فیق انجم نے کہا ہے کہ ہمارے مسا ئل پر تا خیر کا حر بہ استعما ل کیا جا رہا ہے ۔ جو نا قا بلِ بر داشت ہے اور تحر یک چلانے کا آ غا ز کر نے کا اعلا ن کر تے ہو ئے ہم انتظا میہ پر یہ وا ضح کرد ینا چا ہتے ہیں کہ اگر مطا لبا ت تسلیم نہ ہو ئے تو ہم تد ر یسی علم کا اگلے مر حلے پر با ئیکا ٹ کر یں گے اسا تذہ نے مطالبات کے حق میں شد ید نعرہ بازی کی اور مطالبات کی یاداشت ڈی سی او وہاڑی احسا ن الحق بھٹہ کو پیش کی اور پر امن طور پر منتشر ہو گئے ۔

x

Check Also

ملتان : زمین پر قبضے کیخلاف احتجاج، بزرگ جوڑے پر پولیس کا انسانیت سوزتشدد

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس نے احتجاج کرنے والے بزرگ جوڑے سے انسانیت ...

Connect!