شہ سرخیاں
Home / علاقائی / اردوادب ہماری تہذ یب وثقافت کاآئینہ دارہے،سیدعلی ناصررضوی

اردوادب ہماری تہذ یب وثقافت کاآئینہ دارہے،سیدعلی ناصررضوی

وہاڑی﴿بیورو چیف﴾ ڈسٹر کٹ پو لیس آ فیسر وہاڑی سید علی نا صر ر ضوی نے کہا ہے کہ اردو ادب ہماری تہذ یب و ثقا فت کا آ ئینہ دار ہے ۔ یہ مملکت ایک مفکر کے خواب کی تعبیر ہے اردو شا عری اور ناول نو یسی قا بلِ تعر یف ہے مر ید عباس خاور ہمارے عہد کے نما ئندہ شا عر اور اد یب لکھا ریوں میں اسلئے اہم ہیں کہ ان کا تعلق وہاڑی سے ہے ۔ اور میں پو لیس لا ئبر یری میں ان کی کتب ر کھوں گا تا کہ ادب سے ہماری قا ئم کردہ پو لیس لا ئبر یری سے عہد میں پولیس ملاز مین مستفید ہو تے ر ہیں ان خیا لات کا اظہار انہوں نے مقا می صحا فیوں سے ایک ملا قات میں کیا انہوں نے کہا کہ ہر شعبہ قا بلِ احترا م ہے سیکھنے کا عمل ساری عمر جاری ر ہتا ہتے۔ میری اپنی کو شش ہو تی ہے کہ پو لیس لا ئن میں گزارے جا نے وا لے2گھنٹوں کے دورا ن لا ئبر یری سے مصنفین کی ر ہنما ئی حا صل کر تا ہوں قبل ازیں مر ید عباس خاور نے اپنی تصا نیف ، شعرو نا ول پیش کیں ۔ اس مو قعپر منظور احمد گجر ۔مظہر حسین۔کا شف علی اور د یگر مو جود تھے ۔

x

Check Also

ملتان : زمین پر قبضے کیخلاف احتجاج، بزرگ جوڑے پر پولیس کا انسانیت سوزتشدد

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس نے احتجاج کرنے والے بزرگ جوڑے سے انسانیت ...

Connect!