شہ سرخیاں
Home / علاقائی / وہاڑی: میاں عظیم دولتانہ کو سپرد خاک کر دیا گیا۔

وہاڑی: میاں عظیم دولتانہ کو سپرد خاک کر دیا گیا۔

وہاڑی(بیور و چیف)و فا قی پار لیما نی سیکر ٹری ایم این اے محمد عظیم خا ن دولتا نہ ڈرا ئیور سمیت ٹر یفک حاد ثے میں جا ں بحق حاد ثہ تیز رفتاری اور د ھند کی و جہ سے پیش آ یا۔ تفصیلات کے مطا بق گز شتہ رات تقر یباً 2بجے عظیم خان دو لتا نہ وہاڑی سے لڈ ن جار ہا تھا اور ڈرا ئیور نوا ب خان پٹھا ن بھی سا تھ تھا عظیم خان دو لتا نہ خود گاڑی ڈرا ئیو کر تے ہو ئے لڈ ن سے تقر یباً 6کلو میٹر پیچھے حا د ثے کا شکار ہو گئے دورا ن ڈرا ئیو نگ گا ڑی در خت سے جا ٹکرا ئی حاد ثے کی و جہ د ھند میں تیز ر فتاری بتا ئی جا تی ہے پٹرو لنگ پو لیس اور ایلیٹ فور س نے مو قع پر پہنچ کر ز خمیوں کو ڈ ی اےچ کیو ہاڑی شفٹ کر نے کی کو شش کی مگر عظیم خان دو لتا نہ اور اس کا ڈرا ئیور نواب خان جا ں بحق ہو گئے عظیم خان دو لتا نہ اپنے خا ندا ن کے وا حد چشم و چراغ تھے جس کی موت پر سفے ما تم بچھ گئی ڈرا ئیور نواب خا ن کے بچے با پ کا سا یہ اٹھنے سے غشی کے دوروں میں مبتلاءر ہے عظیم خان دو لتا نہ اور اس کے ڈرا ئیور نواب خان کی نماز جنا زہ اکٹھی ان کے آ با ئی قصبہ لڈ ن میں ادا کی گئی نماز جنا زہ میں کمشنر ملتا ن محمد خرم آ غا ۔ محمود حیات عرف ٹو چی خا ن ۔ قر بان علی چو ہا ن ۔ میاں ثا قب خور شید ۔ زر غا م خان ایم پی اے ۔
چو ہدری اصغر جٹ ایم این اے ۔ شہر یارخا ن ایم پی اے ۔ خا لد چو ہا ن ۔ ملک نو شیر لنگڑ یال ۔ طا ہر اقبال ایم پی اے ۔ چو ہدری زا ہد اقبال ۔ میاں اشفاق دو لتا نہ ۔ تحر یک انصاف کے طا ہر انور وا ہلہ ۔ سا بق ضلع نا ظم نسیم شاہ مہدی ۔ ڈی سی او وہاڑی احسا ن بھٹہ ۔ ڈی پی او وہاڑی سید علی نا صر ر ضوی ۔ سمیت ہزاروں افراد نے شر کت کی نماز جنازہ کے قر یب ہیلی پیڈ کا ارینج کیا گیا تا ہم اعلیٰ سطح سے کسی سیا سی شخصیت نے شر کت نہ کی نماز جنازہ پیر سعید ذ یشان ر سول شاہ نے پڑ ھا ئی اور مر حو مین کی مغفرت کےلئے د عا ئیں کیں ۔ عظیم خان
دولتا نہ اور اس کے ڈرا ئیور کو قصبہ لڈ ن کے قبر ستان میں سپردِ خا ک کر دیا گیا ۔

x

Check Also

سرائے مغل: موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت خوری اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کی دھمکی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت ...

بھائی پھیرو:گلی میں گل گھپاڑا کرنے سے منع کرنے پر پندرہ مسلح افراد کا محنت کش کے گھر پر دھاوا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)گلی میں گل گھپاڑا کرنے سے منع کرنے پر پندرہ ...

پتوکی:مو ٹروے پر دائیں لائن کا مسلسل استعمال جرم ہے گا ڑی چلانے والے اس سے اجتناب کریں،عالم گولاچی

پتوکی (تحصیل رپورٹر )مو ٹروے پر دائیں لائن کا مسلسل استعمال جرم ...

چونیاں:ہمارے حکمرانوں کو اس عہدسے اپنے کردارکا جائزہ لینا چاہئے۔،افضل شاہین

چونیاں(نامہ نگار)ہمارے زوال کی ایک بڑی وجہ اپنے اسلاف کو چھوڑ کر ...

قصور : تیز رفتاری کے باعث اسکول وین پول سے ٹکرا گئی، 15 طلبا زخمی

قصور(نمائندہ خصوصی) قصور میں تیز رفتاری کے باعث اسکول کی وین الٹ ...