شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / وہاڑی: ڈی پی او عمر سعید ملک کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی
loading...
وہاڑی: ڈی پی او عمر سعید ملک کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

وہاڑی: ڈی پی او عمر سعید ملک کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

وہاڑی(نامہ نگار)ڈی پی او عمر سعید ملک کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ ٹھینگی پولیس نے رات گئے ریڈ کرکے زیر زمین نصب چالو بھٹی برآ مد کرلی کشید کی گئی 100لیٹر شراب بھی ملزم اسلحہ سمیت گرفتار واقعات کیمطابق ایس ایچ او تھانہ ٹھینگی میاں ارشاد سکھیرا نے ہمراہ اپنی ٹیم جن میں اے ایس آ ئی خالد جٹ،وقار،فراک عالم،غفار،جبار پی کیو آ ر 42ڈبلیو بی میں ریڈ کیا جہاں اطلاعات کیمطابق شراب تیار اور فروخت کرنے کا مکروہ دھندہ کیا جاتا تھا کاروائی کے دوران پولیس نے زیر زمین نصب شراب تیار کرنے والی چالو بھٹی کو پکڑا جبکہ کشیدہ کی گئی 100لیٹر سے زائد شراب بھی برآ مد کرلی جبکہ ملزم ملزم جاوید عرف شبو کو بھی گرفتار کرلیا تلاشی کے دوران ملزم کی جیب سے پسٹل اور گولیاں بھی برآ مد ہوئیں جنہیں پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا پولیس تھانہ سٹی نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی۔
تصویر ای میل ارسال ہے

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top