شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / وہاڑی: ڈی ایچ کیو ایمر جنسی وارڈ میں پرچی فیس کے نام پر اضافی وصولی کا سلسلہ جاری
loading...
وہاڑی: ڈی ایچ کیو ایمر جنسی وارڈ میں پرچی فیس کے نام پر اضافی وصولی کا سلسلہ جاری

وہاڑی: ڈی ایچ کیو ایمر جنسی وارڈ میں پرچی فیس کے نام پر اضافی وصولی کا سلسلہ جاری

وہاڑی(نامہ نگار)ڈی ایچ کیو ایمر جنسی وارڈ میں پرچی فیس کے نام پر اضافی وصولی کا سلسلہ جاری سٹریچر سوئیپر مین پرچی بنانے اور وصولی میں مصروف ڈاکٹرز بھی حمایت کرنے لگے اضافی پیسے وصولنے پر مریضوں کے لواحقین بلبلا اٹھے کمرہ چیکمنگ روم میں ہی بدمزگی تفصیل کیمطابق ایمرجنسی وارڈ میں مریضوں سے پرچی فیس کی مد میں اضافی پیسے وصولنے میں مصروف دو روپے پرچی فیس جبکہ ٹیبل پر بیٹھا سٹریچر سوئپر سجاد علی برجمان ہوکر 10روپے پرچی وصولنے میں مصروف ہے مریضوں کے لواحقین امدادحسین،صغراں بی بی،فضلاں بی بی اور طالب علم زبیر نے بتایا کہ پرچی بنوانے کے بعد بقایا رقم طلب کرنے پر انکاری ہوجاتے ہیں اور بلاوجہ تلخ کلامی اور بحث میں الجھا دیتے ہیں جبکہ ایمر جنسی میں بیٹھا ڈاکٹر بھی پرچی بنانے والے کی حمایت کرتا اور لواحقین کو کمرے سے باہر نکال دیتا ہے مریضووں کے لواحقین نے وزیر اعلیٰ پنجاب،سیکرٹری ہیلتھ اور ڈی سی او وہاڑی حاجی علی اکبر بھٹی نے پرچی کی مد میں اضافی پیسے وصولنے والے سجاد کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top