شہ سرخیاں
Home / علاقائی / وہاڑی: گورنر پنجاب کی میاں عظیم دولتانہ کی قل خوانی میں شرکت

وہاڑی: گورنر پنجاب کی میاں عظیم دولتانہ کی قل خوانی میں شرکت

وہاڑی( بیور و چیف )گور نر پنجاب سردار لطیف کھو سہ نے کہاہے کہ میاں عظیم خان دو لتا نہ سے پیپلز پارٹی اور جمہوریت پسندوں کو بہت زیادہ تو قعات تھیں جہاں دو لتا نہ خاندان اور علاقے کو ناقا بلِ تلا فی نقصان ان کی جو ا نعمری سے ہوا وہاں پیپلز پارٹی کو بھی نقصان ہوا ہے تاہم مو ت بر حق ہے لیکن ہم اس حاد ثا تی مو ت کو اہمیت دے ر ہے ہیں کیو نکہ وہ ہماری پارٹی کا گراں قد ر ا ثا ثہ تھے ان خیا لات کا اظہار انہوں نے و فا قی پار لیمانی سیکر ٹری د فا ع و ایم این اے میاں عظیم خان دو لتا نہ کی لڈن میں منعقدہ قل خوا نی کے مو قع پر صحا فیوں اور متفی کے ور ثاءسے اظہار تعزیت کر تے ہو ئے کیا قل خوا نی میں ایم این اے معظم علی واڈ ۔ ایم این اے سلیمان محسن گیلا نی ۔ پیپلز پارٹی کے صو با ئی ر ہنماءراجہ ر یاض خان ایم پی اے مقا می سیاستدان سید مہدی نسیم شاہ ۔ سید سا جد سلیم مہدی ۔ ارا کین اسمبلی محتر مہ تہمینہ دو لتانہ ۔ شہر یار خان ضلعی صدر وہاڑی و یمن و نگ کی صدر فر ح منظور خان ر ند ۔ضلعی افسرا ن تا جروں ۔ صحا فیوں نے شر کت کی ۔

About admin

Scroll To Top