شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / یاسرشاہ نے ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی
loading...
یاسرشاہ نے ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی

یاسرشاہ نے ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی

پاکستانی لیگ اسپنریاسرشاہ نے ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی۔ جس کے بعد یاسرشاہ سو وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے دوسرے بولر بن گئے۔ یاسر شاہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹیں حاصل کرکے تیز ترین وکٹوں کی سینچری مکمل کرنے والے ایشیا کے پہلے اور دنیا کے دوسرے بولربن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ اعزاز 17 ٹیسٹ میچ کھل کر اپنے نام کیا۔ اس سے قبل پاکستان کی جانب سے سعید اجمل نے 19ٹیسٹ میں تیزترین سووکٹیں مکمل کی تھیں۔ ادھر ایشین ریکارڈ بھارت کے روی چندرن ایشون کے پاس تھا۔ جنہوں نے 18ٹیسٹ میں سووکٹیں لیکر بنایاتھا۔ دوسری جانب 16 ٹیسٹ میں تیزترین وکٹوں کی سنچری کا ریکارڈ انگلینڈ کے جارج لوہمان کے پاس موجود ہے۔ پاکستانی اسپنر یاسرشاہ نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز2014 میں آسٹریلیا کے خلاف دبئی میں منعقدہ ٹیسٹ میچ سے کیا تھا۔ جس میں انہوں نے 7 وکٹیں حاصل کیں تھیں، جبکہ پاکستان نے اس میچ میں آسٹریلیا کو 221 رنز سے شکس

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top