شہ سرخیاں
Home / پاکستان / وزیر اعظم نے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی

وزیر اعظم نے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی

اسلام آباد(ڈیسک نیوز)وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کو بچانے کے لئے مستعفی ہونے کی پیش کش کردی ہے،صدر سے ملاقات کے بعد اتحادی جماعتوں کے سامنے وزیر اعظم نے رضاکارانہ طور پر مستعفی ہونے کی پیش کش کی ہے۔ اتحادی جماعتوں کے ساتھ وزیر اعظم ہائوس میں اجلاس جاری ہے۔

x

Check Also

لاہور:اسپتال میں جگہ نہ ملنے پررکشے میں بچے کا جنم

لاہور(مانیٹرنگ سیل) پنجاب میں ایک اور ماں نے اسپتال کے باہر رکشے ...

Connect!