شہ سرخیاں
Home / پاکستان / بلاول بھٹو کو پارٹی کی قیادت مکمل طور پر سنھبال لینی چاہیے : زوالفقار مرزا
loading...
بلاول بھٹو کو پارٹی کی قیادت مکمل طور پر سنھبال لینی چاہیے : زوالفقار مرزا

بلاول بھٹو کو پارٹی کی قیادت مکمل طور پر سنھبال لینی چاہیے : زوالفقار مرزا

کراچی(مانیٹرنگ سیل) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو اب اپنی پارٹی کی قیادت مکمل طور پر سنھبال لینی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کی موجودہ پالیسیاں بہتر ہیں،وہ پارٹی کی قیادت سنبھال سکتے ہیں۔ایم کیو ایم لندن اور ایم کیو ایم پاکستان ایک ہی بات ہے، ان میں کوئی فرق نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو بجانے کے لئے شاید اب کوئی اینٹ مل گئی اسی لئے وہ پاکستان واپس آرہے ہیں۔واضح رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے کچھ ہفتوں میں پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top
web stats