تازہ ترینپاکستان

مریم نواز آج شام لاہور پہنچیں گی، ن لیگ نے استقبال کی تیاریاں کرلیں

لاہور(پاک نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر مریم نواز آج شام متحدہ عرب امارات سے لاہور  پہنچیں گی، مسلم لیگ ن نے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ دبئی میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران مریم نواز نے کہا کہ آنے والا وقت پاکستان مسلم لیگ ن کا ہے، نواز شریف کی لیڈرشپ میں پاکستان کو بھنور سے نکالیں گے۔کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ مریم نواز اپنے والد کا نظریہ آگے چلانےکیلئے آ رہی ہیں، الیکشن سے پہلے معیشت کو ٹھیک کر لیا جائے گا،  مریم نواز کارکنوں کیلئے امید کی کرن ہیں۔

Related Articles

Back to top button