تازہ ترینعلاقائی

انجمن طلباء اسلام حجرہ شاہ مقیم کا ایک اجلاس زیر صدارت رانا وحید ایڈووکیٹ منعقد ہوا

حجرہ شاہ مقیم (نامہ نگار)انجمن طلباء اسلام حجرہ شاہ مقیم کا ایک اجلاس زیر صدارت رانا وحید ایڈووکیٹ  منعقد ہوا جس میں تحصیل ناظم اے ٹی آئی دیپالپور مہر بلال کی زیر نگرانی تنظیم سازی کی گئی جس کے مطابق کثرت رائے سے عمران شہزاد ساحل کو چوک شاہ مقیم کا ناظم،اسرار فریدی نائب ناظم،سیف گجر نائب ناظم،صغیر احمد جنرل سیکرٹری،فوجی امانت علی صدر ایکشن کمیٹی اور عدنان مغل کوشریں بتھنہ کا کنونیئر منتخب کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  رانا ثنا اللہ فیصل آباد کے قاتلانہ حملے میں ملوث ہیں ، شیریں مزاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker