پاکستانتازہ ترین

اورکزئی وین دھماکے میں دس افراد جاں بحق

ہنگو(نمائندہ خصوصی)  لوئراورکزئی ایجنسی میں سپائے کے علاقے میں مسافرگاڑی کو بارود کے دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ جس سے دس افراد جاں بحق اورچار زخمی ہوگئے ہیں۔  سرکاری ذرائع کے مطابق، مسافرگاڑی سپائے سے کوہاٹ جا رہی تھی کہ سڑک کے کنارے رکھے گئے بارودی مواد کے دھماکے سے تباہ ہوگئی ۔۔۔ جس کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق اورچار  زخمی ہوگئے۔  زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال کوہاٹ منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker