تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑا:سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نےایک لاکھ 75ہزار 600 روپے کے جرمانے جمع کروادیے

okaraاوکاڑہ( شہباز ساجد چیف رپورٹر پنجاب) سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی رانا محسن نے گذشتہ ماہ کے دوران غیر معیاری سلنڈر ،سی این جی کٹس والی گاڑیوں،غیر قانونی سبز نمبر پلیٹ اور نیلی بتی والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 1338گاڑیوں کو چیک کیا اور 184گاڑیوں کے چالان کر کے 26گاڑیوں کوبند کیا اورایک لاکھ 75ہزار 600روپے کے جرمانے کر کے رقم سرکاری خزانہ میں جمع کروا دی ہے

یہ بھی پڑھیں  نواز شریف نے تیسری باروزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker