تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:جمعیت علماء اسلام پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و سینئر صحا فی حافظ عتیق الر حمن کے والد انتقال کر گے

اوکاڑہ (نمائندہ خصوصی) جمعیت علماء اسلام پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و سینئر صحا فی حافظ عتیق الر حمن کے والد انتقال کر گے ،نماز جنازہ میں سیاسی ،مذہبی اور صحا فتی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد کی شرکت تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و سینئر صحا فی حافظ عتیق الر حمن کے والد انتقال کر گے وہ گردوں کے مرض میں مبتلا تھے انہو ں نے ساری عمر دین کی خدمت میں گزار دی ،ان کا شمارجمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا سید امیر حسین شاہ گیلانی کے ساتھیو ں میں تھا ،ان کی نماز جنازہ مرکزی قبرستان گھوڑے شاہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں مذہبی ،سیاسی ،کاروباری اور صحا فتی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی

یہ بھی پڑھیں  پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئےپولنگ جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker