تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:مختلف مقامات سے تین لڑکیوں کو اغواء

agwaاوکاڑہ(محمدمظہررشید سے)مختلف مقامات سے تین لڑکیوں کو اغواء کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میاں کالونی کے رہائشی محمد اسلم کی بیٹی(ص) کو ملزمان منیر احمد، رضوان وغیرہ چک نمبر36ٹو ایل کے رہائشی ولی محمد کی بیٹی (ن) کو ملزمان عبدالغفور، رمضان وغیرہ 13افراد چک اسلام پور چوچک کی رہائشی خاتون نسرین بی بی کی شادی شدہ بیٹی یاسمین زوجہ ذوالفقار کو ملزمان علی محمد، کلیم اللہ وغیرہ اغواء کرکے لے گئے پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے

یہ بھی پڑھیں  نواز شریف کی یوسف رضا گیلانی کو بغلگیر ہو کر بیٹے کی بازیابی پر مبارکباد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker