تازہ ترینعلاقائی

بابراعوان بھارت کےدورے کے بعد وطن واپس پہنچیں گے

لاہور﴿نمائندہ خصوصی﴾سابق وفاقی وزیرقانون وسینیٹرومرکزی رہنماپاکستان پیپلزپارٹی ڈاکٹربابراعوان ہندوستان کی بارایسوسی ایشنزکی دعوت پر دس روزہ دورے کے بعد 17اپریل کو واہگہ بارڈر لاہور کے راستے واپس پاکستان آرہے ہیں۔اس موقع پر واہگہ بارڈر لاہور پر سینئرزوکلائ ،ممبران پنجاب باراورپاکستان پیپلزلائرزفورم کے عہدیداران ان کا استقبال کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button