تازہ ترینعلاقائی

بارکھان:زمینداروں اور عوام کا بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج

بارکھان(نامہ نگار) بارکھان زمینداروں اور عوام نے بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کیا۔بازار بند رہا اور بارکھان ٹو پنجاب روڈ کو ٹائیر جلا کر بند کردیا۔ عوام اور زمینداروں نے احتجاج میں نطالبی کیا بارکھان جو آبادی کے لحاط سے چھوٹا ہے اور یہاں کی عوام کا زریعہ معاش زراعت ہے اس جدید دور میں اگر بجلی زمینداروں کے پاس نہ ہو تو وہ ایسے ہیں جیسے روح کے بغیر جسم اور جو بجلی زمینداروں کو فراہم کی جارہی ہے وہ آٹے میں نمک کے برابر ہے۔بعد ازا ۳ گھنٹے بعد دپٹی کمشنر بارکھان اور کیسکو ملازمین نے عوام سے مزاکرات کر کے روڈ ٹریفک کے لئے کھلوا دیا۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:نو افراد لاکھوں روپے کی اے سی کوچ چوری کرکے فرار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker