تازہ ترینعلاقائی

بلدیاتی انتخابات، لاہور میں 16ہزار سے زائد درخواستیں موصول

bd electionلاہور(نامہ نگار) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل ہوگیا ہے ۔۔ لاہور سے سولہ ہزار سے زائد امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے۔ پنجاب میں تیس جنوری کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے ۔۔ صوبے بھر میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے ۔۔ لاہور میں بائیس سے ستائیس دسمبر تک چودہ ہزار نو سو اکیانوے درخواستیں موصول ہوئیں ۔۔ چیئرمین اور وائس چیئرمین کیلئے ایک ہزار پانچ سو بائیس امیدواروں نے درخواستیں دیں ۔۔ سات ہزار چھ سو آٹھ مرد اور دو ہزار اکتیس خواتین بھی میدان میں ہیں ۔۔ لیبر کونسلر کے لئے ایک ہزار پانچ سو سے زائد فارم جمع کرائے گئے ۔۔ انتخابات میں اقلیتی برادری کے افراد بھی میدان میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد شارٹ سرکٹ سے دو گھروں میں آتشزدگی جھلسنے سے پانچ ماہ کا بچہ جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker