
بھائی پھیرو(نامہ نگار) زمین کے تنازعہ پر بھتیجے اور اسکے ساتھیوں نے فائر مار کر چچا کو قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں لکھن کے بھنگور میں زمین کے تنازعہ پر بھتیجے عامر نے اپنے ساتھیوں شفقت ، محمد اصغر ، سرفراز ،کے ہمراہ چچے ارشد پر حملہ کر دیا اور اندھا دھند فائرنگ کرکے ارشد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔یہ سارا واقعہ خوشی محمد کے ایما ء پر ہوا