پاکستانتازہ ترین

بھارت کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

اڑیسہ(ڈیسک رپورٹر) بھارت نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے آکاش میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تجربہ ریاست اڑیسہ میں واقع چاندی پور کی ٹیسٹ رینج سے موبائل لانچرسے فائر کیا گیا۔مقامی طور پر تیارکردہ آکاش میزائل کی رینج پچیس کلومیڑ ہے اور یہ ساٹھ کلوگرام تک وزنی جوہری مواد لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ یہ اینٹی ائیر کرافٹ میزائل ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button