پاکستان

جڑانوالہ:پاکستان میں انقلاب لانے والا صرف ذوالفقارعلی بھٹو تھا: وزیراعظم پاکستان

جڑانوالہ: جڑانوالہ میں پیپلزپارٹی نے سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ وزیراعظم کہتے ہیں انقلاب لانے کی باتیں کرنے والے بہت ہیں۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انقلاب لانے وال اصرف ذوالفقارعلی بھٹو تھا، پیپلزپارٹی کےکارکن نہ بکے ہیں نہ جھکےہیں، فخرہےکارکنوں نے مشکلات حالات میں بھی پارٹی کاساتھ دیا ۔ انھوں نے  کہا کہ دنیا میں ایسی لیڈرشپ پیدانہیں ہوئی جس نےاتنی قربانیاں دیں۔

یہ بھی پڑھیں  جماعت اسلامی کا آئندہ انتخابات کسی اتحادی کے بغیر لڑنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker