تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:غدار الطاف حسین کوانٹرپول کے زریعے گرفتارکرکے پاکستان لایاجائے،مہرقیوم

جھنگ(تحصیل رپورٹر)ملک غدار الطاف حسین کو انٹر پول کے زریعے گرفتار کر کے پاکستان لایا جائے اور اسے عبرت ناک سزا دی جائے مہر عبدالقیوم ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رتہ متہ کے رہائشی و ضلعی صدر ضیاء الحق شہید فاؤنڈیشن جھنگ مہر عبدالقیوم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ الطاف حسین ملک غدار ہے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے منفی بیانات کی پرزور مذمت کرتے ہیں الطاف حسین کو انٹر پول کے زریعے پاکستان لایا جائے اور اسے سخت سے سخت سزا سنائی جائے انہوں نے کہا کہ ایسے بیانات کوئی غدار ملک وملت ہی دے سکتا ہے اس لیے ایسے شخص کا کڑا محاسبہ کرنا ہی ضروری نہیں بلکہ الطاف حسین کے قابل اعتراض بیانات کا دفاع کرنے والے اس کے دوسرے ساتھیوں کے خلاف بھی غداری کا مقدمہ درج کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے ۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو: شہر میں گلی محلوں میں جگہ جگہ گٹر ابل پڑے ۔شہرکے گلی محلے گندے پانی میں ڈوب گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker