تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:حجرہ شاہ مقیم میں ڈاکوؤں نے مکئی سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالہ گن پوائنٹ پرچھین لیا

hujraحجرہ شاہ مقیم (نامہ نگار)حجرہ شاہ مقیم میں ڈاکوؤں نے مکئی سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالہ گن پوائنٹ پر چھین لیا۔تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گاؤں ویرووالا کے زمیندار جمیل کا ڈرائیور سرور مکئی لوڈ کر کے اوکاڑہ جا رہا تھا کہ جب وہ اٹھارہ ڈی شیلر کے قریب پہنچا تو چار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر روک کر ٹریکٹر ٹرالہ چھین لیا اور اسے باندھ کر فصل میں پھینک کر دوڈاکونگرانی کرتے رہے جبکہ دو ڈاکوشیر گڑھ کے قریب ٹرالہ چھوڑ گئے اور ٹریکٹر لیکر فرار ہو گئے ،سنگین واردات کا تاحال مقدمہ درج نہ ہو سکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور:ٹی ایم اے دیپالپور میں جشن آزادی کے موقع پرایک خوبصورت تقریب کا انعقاد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker