پاکستانتازہ ترین

خیبر پختون خوا میں بلامقابلہ انتخاب جمہوریت کی فتح ہے،عمران خان

imranلاہور(نمائندہ خصوصی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماوٴں کا بلامقابلہ انتخاب جمہوریت کی فتح ہے۔ پرویز خٹک سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہو ئے عمران خان نے ہدایت کی خیبر پختونخوا میں بد امنی کے خاتمے،تعلیم وصحت کو ترجیح بنائیں۔عمران خان نے خیبرپختونخوا میں بلامقابلہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب پر بھی مبارکباد پیش کی۔

یہ بھی پڑھیں  سرگودھا:وکلاء اور تاجروں کی لڑائی شدت اختیار کرگئی‘ وکلاء کا دوسرے روز بھی عدالتی بائیکاٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker