پاکستانتازہ ترین

دہشت گردی سے نکلنے کا واحد راستہ انتخابات ہیں،عمران خان

imran khanتحریک انصاف(مانیٹرینگ سیل) کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ بادامی باغ پنجاب حکومت کی دہشت گردوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے باعث پیش آیا ۔ دہشت گردی کی دلدل سے نکلنے کا واحد راستہ انتخابات ہیں ۔ عمران خان نے لاہور میں سانحہ بادامی باغ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے جوزف کالونی کا دورہ کیا ۔۔اس موقع پر ان کا مزید کہنا تھا کہ گوجرہ واقعہ کے ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جاتا تو یہ سانحہ پیش نہ آتا ۔ بادامی باغ واقعہ سے پاکستان دنیا بھر میں بدنام ہوا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button