تازہ ترینعلاقائی

راولپنڈی:محمد حسین نامی شخص اور اس کا دوست چھری کے وار سے زخمی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)تھا نہ بنی کے علا قہ میں محمد حسین نا می شخص اور اس کا دوست چھر ی کے وار سے زخمی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ بنی کے علا قہ محلہ راجہ سلطا ن میں واشا نامی شخص نے محمد حسین اور اس کے دوست پر چھر ی سے وار کر کے دونوں کو زخمی کر دیا ۔ تھا نہ بنی نے کا رروائی کر تے ہو ئے ملز م واشا کے خلاف دفعہ 324 کے تحت مقد مہ در ج کر کے ملز م کو گر فتا ر کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : جڑی بوٹیوں کی بروقت تلفی کے بغیر گندم کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کا حصول ناممکن ہے . چوہدری شہباز اختر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker