تازہ ترینعلاقائی

رمضان بازارڈسکہ میں غیرمعیاری اشیاء کی مہنگے داموں فروخت پرشہریوں کااحتجاج

daska cityڈسکہ(نامہ نگار) رمضان بازار ڈسکہ میں غیر معیاری اشیاء کی مہنگے داموں فروخت پر شہریوں نے سخت احتجاج کیا ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ فروٹ کی قیمتوں میں بازار سے تقریباً دس روپے فی کلو کا فرق ، گلی سڑی سبزیاں اور جعلی مشروبات کی فروخت جاری ہے شہریوں نے یہ بھی کہا کہ رمضان بازار میں مہنگے داموں غیر معیاری اشیاء کی فروخت ہونے سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی سکیم کو سبوتازکرنے کے مطابق ہے

یہ بھی پڑھیں  مریدکے:نامعلوم افراد نےفائرنگ کرکے زمیندارکو قتل کردیا، خاتون پراسرارطورپرہلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker