بین الاقوامیتازہ ترین

روم جانیوالے طیارے کو ہائی جیک کرنیوالے پائلٹ نے گرفتاری دیدی

جنیوا (مانیٹرنگ سیل)روم جانیوالے ایتھوپیا کے طیارے کو ہائی جیک کرنیوالے پائلٹ نے خود کو سوئس حکام کے حوالے کردیا، عملے کے دیگر اراکین اور مسافرمکمل طورپر محفوظ ہیں ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایتھوپیا کے طیارے کو پائلٹ نے ہی اغواءکیاتھا،معاون پائلٹ جنیوامیں پناہ حاصل کرناچاہتاتھاجس کے باعث طیارے کو جنیوالے جایاگیا۔طیارے کا پائلٹ جیسے ہی ٹوائلٹ گیا تودوسرے پائلٹ نے کاک پٹ بند کرکے طیارے کو ہائی جیک کرلیاتھا اور پھر روم جانیوالے طیارے کو سوئٹزرلینڈاتاردیا۔رپورٹ کے مطابق پائلٹ نے خود کوپولیس کے حوالے کردیاہے اور پناہ کی درخواست بھی دیدی ۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker