تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:نامعلوم ڈاکوؤں اور چوروں نے وکیل سمیت متعدد شہریوں کو موٹر سائیکلوں لاکھوں نقدی موبائل فون سے محروم کردیا

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر )نامعلوم ڈاکوؤں اور چوروں نے وکیل سمیت متعدد شہریوں کو موٹر سائیکلوں لاکھوں نقدی موبائل فون سے محروم کر دیا دوران گشت پولیس نے دو افراد سے ۰۳لیٹر شراب برآمد کر کے گرفتار کر لیا واقعات کے مطابق تھانہ سٹی رینالہ خور دکے علاقے میں پہلی واردات کے دوارن نامعلوم چور ایڈوکیٹ نذیر الحسنین چیبر کے باہر سے موٹر سائیکل دوسری واردات میں نامعلوم ڈاکوؤں نے ستگھرہ روڈ پر چک نمبر 5ون آر اے کے رہائشی مدثر اشرف سے موٹر سائیکل پانچ ہزار نقدی تیسری واردات میں چک نمبر 1.1Lکے قریب ڈاکوؤں محمد رفیق سلطان وغیرہ نے ندیم محمد سے نقدی ایک لاکھ اٹھاسی ہزار نقدی موبائل فون راضوان سے پانچ ہزار موبائل خالد سے دس ہزار موبائل فون چھین لیا اور فرار ہوگئے جبکہ پولیس نے دوارن گشت دوافراد ذوالفقار علی اور محمد شریف سے مجموعی طورپر تیس لیٹر شراب برآمد کر کے گرفتار کر لیا پولیس نے تمام واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے

یہ بھی پڑھیں  اہل وفا اس رنج کو دھویا نہیں کرتے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker