تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال: ورثاء کی درخواست پر عدالت کا قتل ہو نے والے شخص کی قبر کشائی کا حکم

ساہیوال (بیو رو رپورٹ)ورثاء کی درخواست پر عدالت کا قتل ہو نے والے شخص کی قبر کشائی کا حکم ۔تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل 59جی ڈی میں 12ملزمان نے جھگڑا کے بعد ایک شخص ہیتم کو گھر میں گھس کر ڈنڈوں سوٹوں وغیرہ کے وار سے قتل کر دیا تھا جس کی پوسٹمارٹم کی رپورٹ پر مقتول کے ورثاء مطمئن نہ تھے کہ ڈاکٹروں نے مقتول کو لگنے والی تمام ضربوں کا ذکر نہ کیا ہے جس پر ورثاء کی درخواست پر عدالت نے مقتول کی قبر کشائی کا حکم دے دیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button