تازہ ترینعلاقائی

سبی:شدید سردی کی وجہ سے سکولوں میں تعداد نہ ہونے کے برابر

سبی۔ (ارشاد خلجی پاک نیوز) شدید سردی کی وجہ سے سکولوں میں تعداد نہ ہونے کے برابر شدید سردی کی وجہ سے معصوم بچے بیمار ہونے لگے والدین کا موسم سرما می چھٹیاں بڑانے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق گرم علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد سکول تو کھل گئے مگر شدید سردی کے با عث تمام سکولوں میں بچوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے والدین نے محکمہ تعلیم کی حکام سے مطا لبہ کیا ہے کہ موسم سر ما کی تعطیلات میں توسیع کی جائے کیونکہ شدید سردی کے با عث ان کے بچے بیمار ہو رہے ہیں یاد رہے اس وقت پورا ملک سردی کی لپیٹ میں ہے سندھ حکومت نے حالیہ سردی کو مد نظر رکھتے ہوئے چھٹیوں میں تو سیع کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!