تازہ ترینعلاقائی

سرائے مغل:چارمسلح نامعلوم ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بناکرگن پوائنٹ پرلاکھوں روپے نقدی اورزیورات چھین لئے

بھائی پھیرو(نامہ نگار) سرائے مغل ۔چار مسلح نا معلوم ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یر غمال بنا کر گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے نقدی اور زیورات چھین لئے ۔ تفصیلات کے مطابق سرائے مغل کے رہائشی فخر حسین کے گھر میں گذشتہ رات چار مسلح نا معلوم ڈاکو دیواریں پھلانگ کر گھس آ ئے اور آتے ہی اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنا کر ایک کمرے میں بندکر دیااور سیفوں کے تالے توڑکر چار تولے سونے کے زیورات ، بارہ تولے چاندی کے زیورات ، ڈھائی لاکھ روپے نقدی اور دیگر قیمتی سامان کل مالیتی سات لاکھ روپے لوٹ کر فرا ر ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker