پاکستانتازہ ترین

سندھ اور پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گر ما کی تعطیلات کا اعلان

holyday in schoolکراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ اور پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گر ما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سیکریٹری تعلیم سندھ کے مطابق سندھ میں تعطیلات 14 جون سے13اگست تک ہوں گے۔ دوسری جانب محکمہٴ تعلیم پنجاب نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے14اگست تک ہونے کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پی ٹی آئی کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker