علاقائی

سیالکوٹ:جسٹس لاہورہائیکورٹ کل ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدایداران سےحلف لیں گئے

سیالکوٹ﴿بیورو رپورٹ﴾جسٹس لاہور ہائیکورٹ منظور احمد ملک 18فروری بروزہفتہ صبح ساڑھے 10بجے انوار کلب آڈیٹوریم سیالکوٹ میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے نو منتخب عہدایداران سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے ۔ یہ بات نو منتخب صدرڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ شاہد میرایڈووکیٹ نے بتائی۔ سیالکوٹ17فروری﴿﴾پنجاب سپورٹس فیسٹول کے زیر اہتمام ضلعی سطح پر کراٹے کے مقابلوں کا انعقاد گورنمنٹ مرے کالج میں صبح11بجے کیا جائے گا ۔ ان مقابلوں میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ سید علی محسن اور ایم پی اے چوہدری محمد اخلاق بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں کے خلاف خصوصی مہم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker