تازہ ترینعلاقائی

سیالکوٹ: الوداع سال 2013،خوش آمدید سال 2014ء کے آغاز کے موقع پر میڈیا چیمبرمیں تقریب کا انعقاد

سیالکوٹ(سعید پاشا)الوداع سال 2013،خوش آمدید سال 2014ء کے آغاز کے موقع پر میڈیا چیمبر ماڈل ٹاؤن ڈسکہ میں ایک پر رونق تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سال کے آغاز کی خوشی میں کیک کاٹا گیا اس موقع پر صحافی رانا محمد شبیر ،پرویز عالم بٹ ،حاجی احمد خاں مغل ،شیخ ضیاء اللہ ،ذیشان انصاری ،حسن علی طاہر، پی ٹی آئی کے رہنما عرفان علی مغل ،ڈاکٹر عارف محمود ،حاجی محمد فاروق بٹ،محبوب احمد مغل ،افضل کنول ،عبدالرحمن ،حافظ عبدالغفار و دیگر نے بھی شرکت کی تقریب کے اختتام پر حافظ عبدالغفار نے ملک پاکستان کی سلامتی خوشحالی و ترقی و استحکام کے لئے خصوصی دعا کر ائی کہ سال 2014ہمارے لئے خوشیاں لے کر آئے ۔

یہ بھی پڑھیں  یمن سے 176 پاکستانی محصورین بے نظیر ائیر پور ٹ پہنچ گئے، تشکر کے آنسوؤں میں زبردست استقبال ،پھول کی پتیاں نچھاور، وزیر دفاع خواجہ آصف نے استقبال کیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker