تازہ ترینعلاقائی

سیالکوٹ میں پولیس کا کریک ڈاؤن،کالعدم تنظیموں کےکارکن گرفتار

سیالکوٹ(نامہ نگار)  سیالکوٹ میں پولیس نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد کو حراست میں لے لیا۔ سیالکوٹ پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے کے شبے میں پانچ افراد کو حراست میں لے لیا۔  ڈی پی او سیالکوٹ افضال احمد کوثر نے سماء کو بتایا کہ زیر حراست افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جن کے خلاف تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں  یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4.50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker