کھیل

عامر خان اور پیٹرسن کی دوبارہ باکسنگ فائٹ 19مئی کو ہوگی

لندن (سسٹاف رپورٹر) پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان کی لیمونٹ پیٹرسن سے دوبارہ باکسنگ کی تاریخ کااعلان کردیاگیاہے۔اب یہ فائٹ 19مئی کو لاس ویگاس میں ہوگی ۔ذرائع کے مطابق عامر خان کی لیمونٹ پیٹرسن سے دوبارہ باکسنگ فائٹ 19مئی کو لاس ویگاس میں ہوگی،اس سے پہلے متناز عہ میچ دس دسمبر دوہزار گیارہ کو ہوا تھا ،جس میں مبینہ طور پر اسکور میں چھیڑ چھاڑ پر عامر خان میچ کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی۔جبکہ دوبارہ فائٹ کے اعلان سے عامرخان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پنڈی ٹیسٹ: قومی ٹیم نے 200 رنز کی سبقت لے لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker