تازہ ترینعلاقائی

عمران خان کا معروف فنکارسہیل احمد کی والدہ کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہار

imran khanلاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف فنکار سہیل احمد المعروف عزیزی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور لواحقین کوصبر جمیل عطافرمائے بعدازاں چیئرمین عمران خان نے سپورٹس جرنلسٹ ذوالقرنین شیخ کے والد کے انتقال پر بھی گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker