پاکستان
فیصل آباد میں گیس کنکشن کاٹنا شروع
فیصل آباد میں صنعت کاروں نے زبردستی فیکٹریاں چلا نا شروع کردی ۔ گیس کنکشن کاٹنے والے عملے نے فیکڑیوں کے کنکشن کاٹنا شروع کردیے۔ گیس کنکنشن کاٹنے والے عملے کو کئی علاقوں میں مزاحمت۔