تازہ ترینعلاقائی

قصور:نعت خواں وخطیب حافظ توصیف احمد قادری کے والدانتقال کرگئے

kasurقصور( بیورورپورٹ) قصور کے نعت خواں و خطیب حافظ توصیف احمد قادری کے والد محمد حنیف گزشتہ روز انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ میں علاقہ کی شخصیات نے شرکت کی اور انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خا ک کر دیا گیا جبکہ مرحوم کی رسم قل کی تقریب میں قرآن خوانی اور نعت خوانی بھی کی گئی اور مرحومکو ایصال ثواب پہنچا کر ان کی مغفرت کیلئے دعائیں مانگی گئیں قصور کی نعت کونسلوں ،کاروان مداح رسول کے صدر شوکت نقشبندی ،بزم ذکر حبیب کے سرپرست ملک عمران حنیف قادری ،صدر ملک عرفان حنیف قادری ،ملک محمد انیس، انجمن محبان اسلام کے صدر مولانا افتخاراحمد راشد ،لالہ شبیر حسین ساقی ،رضا حسین جعفری ،ڈاکٹر شبیر حسین قصوری،اختر قادری،قاری محمد سعید قادری ،اور دیگر علمائے اکرام ،اور نعت خوانوں نے حافظ توصیف حمد قادری سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کے والد کی مغفرت کی دعا کی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button