پاکستان
قومی خزانہ خالی ہوچکا ہے۔ شاہ محمود قریشی
ملتان: قومی خزانہ خالی ھوچکا ہے اور حکمران ذاتی خزانے بھرنے میں مصروف ہیں۔ صدر سے اختلاف ہیں مگر حاکم علی زرداری کی شفقت اور محبت کا اعترا ف کرتا ہوں۔ شاہ محمود قریشی وائس چئیرمین پاکستان تحریک انصاف